پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

نواز شریف تو نہیں لیکن مریم نواز عدالت سے یہ فائدہ لے سکتی ہیں ،معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے اس لئے حکم امتناع نہیں ملے گا، اگر سابق وزیر اعظم واپس نہیں آتے تو انہیں انٹرپول کے ذریعے پاکستان لایا جاسکتا ہے۔فیصلے پر اپنے رد عمل میں انہوں نے کہا کہ کیس اور جرم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ سزا درست دی گئی ہے ۔تاہم یقین ہے مریم نواز کو سزا کے خلاف حکم امتناع مل جائے گا مگر نواز شریف کا جرم اور سزا بڑی ہے انہیں حکم امتناع

نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو غلط بیانی نہیں بلکہ منی لانڈرنگ میں معاونت کی سزا ملی، جرمانے کے بدلے میں دونوں کی پاکستان میں جائیداد ضبط ہوسکتی ہے، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس تمام اپیلیں مسترد ہونے تک ضبط نہیں ہوسکیں گے۔ایس ایم ظفر نے کہا کہ انٹرپول ٹرائل کورٹ کے کہنے پر نواز شریف کو لاسکتا ہے۔80 اور 90 میں سب کو معلوم تھا فلیٹس نوازشریف کے ہیں، میں اس وقت شہباز شریف کو فلیٹس کے باہر ملا تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…