بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزراءکی عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس میں اندھیرا ہی اندھیرا

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزراءکی عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس اندھیرے میں ڈوب گئی،تفصیلات کے مطابق اس وقت وفاقی وزراءاحسن اقبال اور پرویز رشید سعد رفیق کے خلاف انتخابی ٹریبونل کے فیصلے کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران لائٹ چلی گئی، انہوں نے بتایا کہ سعد رفیق انتخابی عمل میں مقابلہ کرنا چاہتا ہے ، عمران خان نے دھرنا دے کر پاکستان کا امیج خراب کیا۔اس دوران بجلی کا بندوبست کیاگیا مگر ایک بار پھر پریس کانفرنس کے دوران ہی اندھیرا چھاگیا جس پر میڈیا کے ارکان جو کہ پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے موجود تھے وہ بھی ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…