جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایک گھر میں 7بچے ؟کس نے کہا بچے کم پیدا کرنا اسلام کے خلاف ہے، قرآن میں آیات موجود ہیں کہ۔۔چیف جسٹس نے خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے حکومت سے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں آبادی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، کیا ملک اس قابل ہے کہ ایک گھر میں 7 بچے پیدا ہوں؟ ۔منگل کو سپریم کورٹ میں ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کی۔دوران سماعت انہوں نے کہا کہ ہم کس چکرمیں پھنس گئے ہیں کہ بچے کم پیدا کرنا اسلام کے خلاف ہے،کیا ملک میں اتنے وسائل ہیں؟چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ

عوامی آگاہی مہم بالکل صفرہے،چین نے اپنی آبادی کنٹرول کی ہے،ملک میں آبادی کی شرح میں اضافہ بم ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مناسب وقفے کے حوالے سے قرآن میں بھی آیات موجود ہیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا، وفاقی حکومت نے آبادی میں اضافے قابو پانے کیلئے اب تک کتنا پیسہ استعمال کیا؟ایوب خان دور میں بھی آبادی میں اضافے کی شرح کوکنٹرول کرنے کیلئے پالیسی تھی،اللہ کے نام پرپاکستان کو قائم کیا گیا،اس ریاست کو چلنا تو ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…