پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ کا بھائی شہباز ابھی بھی یہ کہہ رہا ہےکہ۔۔ جاتی عمرہ سے میرے خلاف کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا؟نواز شریف کے بیان پر چوہدری نثار کا شدید ترین ردعمل، پہلی بار بہت کچھ سامنے لے آئے، دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ میاں نوازشریف قوم کو یہ بتائیں کہ ان کو میرے کون سے بیان پردکھ ہوا ٗ نوازشریف کو اپنے دکھ کا تو فوری احساس ہو جاتا ہے لیکن جو دکھ وہ اوروں کو پہنچاتے ہیں اسکا انہیں احساس نہیں ہوتا ٗ نواز شریف کو اس بات سے دکھ کیوں نہیں پہنچا کہ پچھلے چھ مہینوں سے انکے پیادے جو کہ جاتی عمرہ میں رہتے ہیں

اور کھاتے پیتے ہیں وہ میرے بارے میں لغو، بے بنیاد، جھوٹا اور تضحیک آمیز پراپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔ پیر کو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میاں نواز شریف قوم کو یہ تو بتائیں کہ ان کو میرے کون سے بیان پر دکھ ہوا۔ انہیں اپنے دکھ کا تو فوری احساس ہو جاتا ہے لیکن جو دکھ وہ اوروں کو پہنچاتے ہیں اسکا انہیں احساس نہیں ہوتا۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اگر میرے اس بیان سے انکو دکھ ہوا ہے کہ عدلیہ اور فوج سے محاذ آرائی نہ کی جائے تو یہی بات انکے بھائی میاں شہباز شریف بھی کہتے ہیں اور اب بھی کہہ رہے ہیں۔ پارٹی کے سینئر ارکان بھی یہی کہتے ہیں ٗ اس سے تو ان کو دکھ نہیں ہوا۔ نوازشریف نے کہاکہ میاں نواز شریف کو اس بات سے دکھ کیوں نہیں پہنچا کہ پچھلے چھ مہینوں سے انکے پیادے جو کہ جاتی عمرہ میں رہتے ہیں اور کھاتے پیتے ہیں وہ میرے بارے میں لغو، بے بنیاد، جھوٹا اور تضحیک آمیز پراپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اگر میرے اس بیان سے انکو دکھ ہوا ہے کہ عدلیہ اور فوج سے محاذ آرائی نہ کی جائے تو یہی بات انکے بھائی میاں شہباز شریف بھی کہتے ہیں اور اب بھی کہہ رہے ہیں۔ پارٹی کے سینئر ارکان بھی یہی کہتے ہیں ٗ اس سے تو ان کو دکھ نہیں ہوا۔ نوازشریف نے کہاکہ میاں نواز شریف کو اس بات سے دکھ کیوں نہیں پہنچا کہ پچھلے چھ مہینوں سے انکے پیادےمیرے بارے میں لغو، بے بنیاد، جھوٹا اور تضحیک آمیز پراپیگنڈہ کرتے رہے ہیں ۔لگتا یوں ہے کہ میاں صاحب کو اس بات کاقطعاً احساس نہیں کہ ان کی بہت سی باتوں سے شاید کسی اور کو دکھ پہنچا ہو

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…