مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کے انتہائی قریبی رشتہ دارتحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے،حیرت انگیز تفصیلات جاری

1  جولائی  2018

سرگودھا(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی سرگودھا میں شادی شدہ بھتیجی کا شوہر اور بیٹا تحریک انصاف سے قومی اسمبلی این اے 91 اور صوباءء اسمبلی پی پی 75 سے الیکشن لڑ یں گے جنہوں نے بلا کا نشان لے کے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی۔ سرگودھا میں سابق صوبائی وزیر عامر سلطان چیمہ کی اہلیہ سابق چیئر پرسن ضلع کونسل تنزیلہ عامر چیمہ کا تعلق گجرات کے چوہدری برداران سے ہے جن کے شوہر مسلم لیگ ق کے سابق صوبائی وزیر چوہدری عامر سلطان چیمہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 اور ان کا بیٹا منیب سلطان چیمہ پی پی 75 سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر کے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔جنہوں نے نشان بلا لے کر انتخابی مہم تیز کر دی اور قصر سلطان میں میلہ لگ گیا۔اس گھر میں شہنشاہ تعمیرات مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری انور علی چیمہ مرحوم میں ہر وقت میلہ کے سماں رہتا تھا۔مرحوم ایک عرصہ تک مسلم لیگ ن میں رکن اسمبلی رہتے ہوئے نواز شریف کے دیرینہ ساتھیوں میں سے ایک تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…