اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ اور نائب وزیر اعظم نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے ووٹرز کو اپنے ہاتھوں سے کھانا بنا کر کھلایا۔برطانیہ میں عام انتخابات میں امیدوار ووٹرز کو خوش رکھنے کیلئے ہر قسم کا جتن کر رہے ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کے سربراہ نک کلیگ مہم کے سلسلے میں کارڈف ساوتھ ویلز کے علاقے میں ایک ایشیائی ریسٹورنٹ جا پہنچے۔ جہاں انہوں نے کچن میں جا کر کھانا پکایا اور ایشیائی ووٹرز کے ساتھ مل کر کھایا۔ ان کی اہلیہ بھی اس مہم میں ان کےساتھ تھیں۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کیلئے انتہائی پر یقین ہیں۔
برطانیہ: نک کلیگ ایشیائی ریسٹورنٹ پہنچ گئے، ووٹرز کو کھانا بنا کر کھلایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































