لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ مخالف ریلی پر سزاپانے والے سابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ کے بیٹے کو ٹکٹ جاری کردی ۔سابق رکن قومی اسمبلی کے بیٹے سعد وسیم شیخ کو قصور کے حلقہ این اے 137 سے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ جاری کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے قصور میں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ سمیت 4 ملزمان کو ایک ،ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
عدلیہ مخالف ریلی اور تقریر کرنے کا جرم ثابت ہونے پر جیل جانیوالے وسیم اختر شیخ کو ن لیگ نے صلے میں بڑا انعام دیدیا، قصور سے بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان



















































