بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا ، شہری علاقوں میں بھی سسٹم پر دباؤ بڑھنے سیغیراعلانیہ طور پر بجلی کی بندش ہو رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 400 اور پیداوار 10 ہزار 600 میگاواٹ ہے۔ شہری علاقوں میں نو اور دیہی علاقوں میں بارہ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہونے لگی اور اب دیہی علاقوں کے ساتھ شہری علاقوں میں بھی سسٹم پر دباؤ بڑھنے سیغیراعلانیہ طور پر بجلی کی بندش ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق موسم گرم ہونے کی وجہ سے بجلی کی طلب میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جبکہ بڑے ڈیموں سے پانی کا اخراج نہ بڑھنے کے باعث پن بجلی کی پیداوار نہیں بڑھائی جا رہی اور پن بجلی ذرائع اپنی استعداد سے نصف بجلی پیدا کر پا رہے ہیں جس کے باعث بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم نہیں ہو پا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…