اسلام ا باد ( نیوزڈیسک)ا سٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ جن میں دفاع تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پرا ج اسلام ا باد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور ا رمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ ا سٹریلوی وزیر خارجہ چودھری نثار علی خان، سرتاج عزیز، احسن اقبال سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، تعلیم ، کھیل اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ



















































