منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کامعاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |
  • کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے پھانسی کے منتظرمجرم صولت مرزا کی درخواست پر ممبر انسپکشن کمیٹی ٹو سے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظرمجرم صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ صولت مرزا کے کتنے مقدمات زیر سماعت ہیں اور یہ مقدمات کس سٹیج پر ہیں۔ چیف جسٹس نے رائے بھی طلب کی ہے کہ آیا زیر سماعت مقدمات کے فیصلوں تک پھانسی پر عملدرآمد روکا جا سکتا ہے یا نہیں؟۔ صولت مرزا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے جے آئی ٹی بیان کی روشنی میں تفتیش کی جائے اور تفتیش مکمل ہونے تک پھانسی پر عملدرآمد روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…