منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ذوالفقار مرزا سے تنازعہ،فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت کو وارننگ

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاہے کہ سابق وزیر داخلہ سندھ کے ساتھ ایسا رویہ موجودہ حکومت کو زیب نہیں دیتا ہے ، انہوں نے کہا کہ میں کافی دنوں تک خاموش رہی لیکن اب مجبورا حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پریس کانفرنس کرنے پر مجبور ہوئی ہوں۔منگل کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہاکہ صوبے کی پولیس سیاسی ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر بدین کے جیالوں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا تو پورا بدین گرفتاری دے گا، فہمیدہ مرزا نے کہا کہ بدین میں ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے جس سے کسی بڑے نقصان کا اندیشہ ہے ، میں نے آئی جی سمیت سب کو خطوط لکھے کہ سیکورٹی فراہم کی جائے لیکن سیکورٹی نہیں دی گئی مجھے آج بے نظیر بھٹو شہید بہت شدت سے یاد آرہی ہیں، ہم نے جمہوریت کے لئے آگے بڑھ کر کام کیا لیکن اس کا صلہ اس طرح دیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…