پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میرے مقابلے میں پروفیسر ، ڈاکٹر یا انجینئر لائے، مجھے ٹھمکے لگانے نہیں آتے ،سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کی مضحکہ خیز تنقید پر قہقہے لگ گئے

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ 2013میں میرا مقابلہ پی ٹی آئی کے گلوکار سے تھا اب بھی گلوکار سے ہے، پی ٹی آئی میرے مقابلے میں پروفیسر ، ڈاکٹر یا انجینئر لائے، مجھے ٹھمکے لگانے نہیں آتے ، (ن) لیگ نے 5سال قبل عوام سے کئے گئے وعدے پورے کیے،2018کے انتخابات میں لوگ ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے، ہم 2018کے انتخابات میں مخالفین کی ضمانتیں

ضبط کروا دیں گے۔منگل کو جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم 2018کے انتخابات میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے، 2013میں میرا مقابلہ پی ٹی آئی کے گلوکار سے تھا اب بھی گلوکار سے ہے، پی ٹی آئی میرے مقابلے میں پروفیسر ، ڈاکٹر یا انجینئر لائے، مجھے ٹھمکے لگانے نہیں آتے ، (ن) لیگ نے 5سال قبل عوام سے کئے گئے وعدے پورے کیے، 2018کے انتخابات میں لوگ ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…