اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نہ کوئی سکول ٗ نہ بجلی اور نہ ہی روڈ ہے ٗانتخابی مہم کے دوران نوجوان نے پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ کو دھرلیا لیکن پھر جواب میں خورشید شاہ نے ایسا کام کرڈالاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

پنوں عاقل (این این آئی)پنوں عاقل میں انتخابی مہم کے دوران نوجوان نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے سامنے سوالات رکھ دیئے۔تفصیلات کے مطابق پنوں عاقل میں انتخابی مہم کیلئے منعقدہ جلسے سے خطاب کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سٹیج کی طرف جانے لگے تو نوجوان نے انہیں بلاتے ہوئے کہا کہ

سائیں آپ نے 10 سال میں علاقے میں کیا کام کئے یہاں کوئی سکول ہے نہ بجلی اور نہ ہی روڈ ہے ۔نوجوان نے کہا کہ یہاں کچھ بھی نہیں ہے آپ نے خودبھی دیکھ لیاہو گا،نوجوان کے سوال پر خورشید شاہ نے کہا کہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالو گے ،یہ کہہ کر پیپلزپارٹی کے رہنما مسکراتے ہوئے سٹیج کی طرف چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…