بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ممبئی حملوں سے متعلق متنازع انٹرویو، نواز شریف کو لینے کے دینے پڑ گئے عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا، قومی سلامتی کمیٹی میں ہونیوالی گفتگو نواز شریف تک کیسے پہنچے؟ شاہد خاقان بھی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

datetime 26  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)ممبئی حملوں سے متعلق متنازع انٹرویو پر نواز شریف کو لاہورہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا۔بغاوت کی کارروائی سے متعلق درخواست پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی جواب طلب کرلیا گیا۔ممبی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویوپرنوازشریف مشکل میں آگئے۔ بغاوت کی کارروائی کی درخواست پرنوازشریف کونوٹس جاری کردیا۔ اس حوالے سے شاہد خاقان عباسی کو بھی لاہورہائی کورٹ میں وضاحت دینا

ہوگی۔کیس کی سماعت جسٹس مظاہرعلی اکبر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزارکے وکیل نے دلائل دئیے کہ نوازشریف کا انٹرویو غداری کے ذمرے میں آتاہے۔اسی معاملے پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اجلاس کی کارروائی نوازشریف کو بتائی جوحلف کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار نے صحافی سرل المیڈا کو ملتان ائیرپورٹ پر خصوصی پروٹوکول کو بھی شواہد کا حصہ بنایا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…