لاہور(نیوزڈیسک)این اے 125اور پی پی 155میں دوبارہ انتخاب کی صورت میں قومی اسمبلی کی نشست سے حامد خان اور صوبائی نشست سے صوبائی صدر اعجاز چوہدری کے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی طرف سے مذکورہ حلقوں میں دوبارہ انتخاب کا حکم جاری کیا جا چکا ہے تاہم پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کی صورت میں کسی بھی طرح کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے پیشگی مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دوبارہ انتخاب کی صورت میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 125پر پی ٹی آئی کی طرف سے حامد خان کو جبکہ ذیلی نشست پی پی 155سے حافظ فرحت عباس کی جگہ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کو میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے۔
این اے 125 اورپی پی 155سے تحریک انصاف کا امیدوارکون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































