منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کیسے پاکستانی قوم کی دولت کو لوٹا گیا، شریف خاندان غریب پاکستانیوں کا پیسہ لندن کیسے منتقل کرتے رہے، انکشافات سامنے آنے پر عمران خان نے قوم کے سامنے دل کھول کے رکھ دیا، شریفوں کی جائیدادوں کی تصاویر شیئر کر دیں

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کرکے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں‘ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے پاکستانی قوم کی دولت کو لوٹا گیا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے

شریف فیملی پر کڑی تنقید کی اور غیر ملکی اخبار کی خبر کو ری ٹوئیٹ کیا۔ عمران خان نے کہا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے پاکستانی قوم کی دولت کو لوٹا گیا کرپٹ حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کرکے بیرون ملک جائیدادیں بنائیں۔ عمران خان نے شریف فیملی کی مبینہ جائیداد کی تصاویر بھی ٹوئیٹ کیں۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…