پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

3ناشتے 3جلسے۔۔۔!!! شیخ رشید ووٹرز کو لبھانے کیلئے کیا کیا جتن کرنے لگے؟ انتخابی مہم کیسے چلائیں گے؟حیران کن اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں ،انتخابی ا میدواروں کی جانب سے ووٹرز کو مختلف طریقوں سے لبھانے کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی سلسلے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے بھی ووٹرز کو اپنی جانب مائل کرنے کیلئے ایک انوکھا اور منفرد طریقہ اپنایا گیا ہے ۔اسلام آباد ،راولپنڈی کے مختلف اخبارات میں ایک اشتہار شائع کیا گیا ہے جس کا عنوان 3ناشتے 3جلسے ہیں۔

اس اشتہار کو بغور پڑھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شیخ رشید کی جانب سے آج بروز اتوار سکیم تھری چکلالہ میں صبح 8بجے ، اصفر مال سکیم یو سی 20میں صبح 9بجے اور گلزار قائد مین روذ پر صبح 10بجے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے جب کہ 22جولائی بروز اتوا ر کو این اے 60میں رات 9بجے جبکہ 23جولائی بروز پیرکو این اے 62میں رات 9بجے عوامی جلسے کا اعلان کیا گیا ہے۔دریں اثنا ء شیخ رشید نے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیاہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…