منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اسحاق ڈار اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ جان کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈارجو لندن میں اپنی بیماری کا علاج کرانے کیلئے گزشتہ کئی ماہ سے مقیم ہیں۔اسی وجہ سے وہ عدالت میں پیش بھی نہیں ہورہے  لیکن اب لندن سے ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔لندن سے سامنے آنے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں اور بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کر ر ہے ہیں۔

اسی دوران کلینک کے اندر سے اسحاق ڈار اچانک نمودار ہوئے اور صحافیوں سے نظر بچا کرایک طرف سے ہو کر نکلنے لگے تو ایک صحافی کی ان پر نظر پڑ گئی ۔اس نے اپنا کیمرہ نواز شریف سے ہٹا کر اسحاق ڈار کی طرف کردیا۔ اسحاق ڈار موقع سے نکلنے لگے تو صحافی نے ان کا پیچھا کرنا شروع کردیا اور ان سے سلام دعا کرنے کے بعد طبیعت کا پوچھا تو سابق وزیر خزانہ نے ہاتھ کے اشارے سے صحافی کو نواز شریف کی کوریج کرنے کا کہااور گاڑی میں بیٹھ گئے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…