بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اس بار مون سون سیزن میں توقع سے زیادہ بارشیں متوقع ،ہائی الرٹ جاری، تیاریاں تیز کردی گئیں،تشویشناک انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی عمر جہا نگیر نے کہا کہ چو نکہ اس بار مون سون سیزن میں ز یادہ بارش متو قع ہے چنا نچہ ضروری ہے کہ را ولپنڈی کے 11 نالے جو نا لہ لئی میں گر تے ہیں جس کے با عث وہاں سیلاب کا زیادہ خطرہ ر ہتا ہے ، ان نا لوں کی صفا ئی کے عمل میں تیز ی لا ئی جا ئے تا کہ پا نی کے بہاؤ میں کو ئی روکا وٹ نہ آ ئے۔ ا سکے علاوہ د یگر علاقے جہاں سیلا ب سے متا ثر ہونے کے خطرات زیادہ میں جیسا کہ رتہ امرال،

کٹا ریاں،ٹیپو روڈ،ڈ ھوک نجو،گوا لمنڈی اورضیا ء الحق کا لونی کے ایریاز ان میں خصوصی تو جہ دی جائے۔ انہوں نے ر یسکیو 1122کو ہد ایت کی کہ نا لہ لئی اور سواں د ریا کے جنکشن پوا ئنٹ پر200-300 میٹرڈا ؤ ن سٹریم تک ایک سرچ اینڈٖ ر یسکیو سینٹر قا ئم کر نے کی تجا و یز کو بھی ز یر غور لا یا جائے۔ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی نے راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی کو تنبیہ کی کہ شہر بھر میں خصو صی طور پر نالوں میں موجود گند گی کے ڈ ھیر کو فو ری صا ف کروایا جائے نیز میو نسپل کا ر پو ریشن مختلف نالوں کے کناروں پر موجود تجاوزات کو آئندہ پیر تک کلےئر کروا کر رپو رٹ پیش کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آ فس میں ریسکیو 1122 کی جا نب سے منعقدہ ڈ یز ا سٹر منیجمنٹ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا اجلاس میں ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر (ر یونیو) میاں بہز اد عا دل، ڈا کٹر عبد الر حمن ڈا ئر یکٹر ریسکیو 1122 ، میجر شاہ زیب111 بر گیڈ، چیف ایگزیکٹو آفیسر میو نسپل کا ر پو ر یشن ، سول ڈ یفنس آ فیسر سنجید ہ خا نم ، منیجنگ ڈا ئر یکٹر را ولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی ڈا کٹر ر ضوان، ڈپٹی ڈسٹر کٹ ہیلتھ آ فیسر ڈا کٹر مبشر اور د یگر متعلقہ افسران کی بڑی تعداد نے شر کت کی شرکاء اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ر یو نیو) میاں بہزاد عا دل نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے ڈ یزا سٹر منیجمنٹ کے ذ ر یعے نا گہا نی آفات سیلاب، ز لز لہ کی صو رت میں شہر یوں کو ممکنہ جانی و ما لی تحفظ فرا ہم کر تے ہو ئے نقصا ن کی شرح کو کم کر سکتے ہیں۔

انہوں نے ہدا یت کی کہ اس ضمن میں تما م تر سر کا ری محکمے ر یسکیو عملہ کے ساتھ بھر پور تعا ون کر یں خصوصا محکمہ صحت کی جا نب سے ایسی نا گہا نی صو ر تحال سے نمنٹے کے لئے مناسب طبی سہو لیات کی فرا ہمی کو یقینی بنانا ضر وری ہے۔ڈ اکٹر عبد لر حمن ر یسکیو آفیسر نے اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے بتایا کہ ان کی جا نب سے سیلاب و د یگر نا گہا نی صو رتحال سے نبرد آزما ہو نے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور رضا کا روں کی تر بیت کا عمل بھی جا ری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…