پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کے قریبی عزیز کیخلاف حلقے میں بینرز آویزاں ایسے مطالبات درج کہ پارٹی قیادت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے قریبی عزیز سابق صوبائی وزیر بلال یاسین کے خلاف حلقے میں بینرز آویزاں کر دئیے گئے ۔بلال یاسین این اے 125سے انتخاب لڑنے کے خواہشمند ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلال یاسین جنہیں متوقع طو رپر صوبائی حلقہ سے ٹکٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔

این اے 125سے انتخاب لڑنے کے خواہشمندہیں اور وہ ایک روز قبل اس کا بر ملا اظہار بھی کر چکے ہیں۔ بلال یاسین کی جانب سے این اے 125سے انتخاب لڑنے کی خواہش سامنے آتے ہی حلقے میں ان کی مخالفت میں درجنوں بینرز آویزاں کر دئیے گئے ہیں جن پر بلال یاسین نامنظور کے نعروں کے ساتھ قیادت سے انہیں این اے 125سے ٹکٹ نہ دینے کے مطالبات درج ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…