اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا بڑا ڈیم سوکھ گیا، صرف 10دن کا پانی رہ گیا بدترین صورتحال کے بعد کیا اقدام اٹھا یا جائے گا حکام نے تشویشناک اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کو پانی کی فراہمی کا اہم ذریعہ حب ڈیم سوکھنے گا ٗڈیم سے تقریباً 9 کروڑ گیلن پانی کی یومیہ کمی نے شہر کے بیشتر علاقوں میں شہریوں کو بوند بوند کو ترسادیا ہے۔شہر قائد کے بیشتر حصے کو کینجھر جھیل سے ملنے والا پانی فراہم کیا جاتا ہے تاہم واٹر بورڈ انتظامیہ کی نااہلی نے پانی کی تقسیم کو ایک سنگین مسئلہ بنادیا ۔دوسری جانب  شہریوں کو پانی کی فراہمی کا متبادل انتظام بھی نہیں کیا جاسکا ٗایسے میں حب ڈیم بارشیں نہ ہونے

کی وجہ سے سوکھتا چلا جارہا ہے اور 24 ہزار ایکڑ سے زائد پر محیط  ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب آگئی ہے۔  یومیہ 10 کروڑ گیلن پانی دینے والا ڈیم اب بمشکل ایک کروڑ گیلن پانی یومیہ دے رہا ہے۔واٹر بورڈ حکام کی جانب سے کراچی کے ضلع غربی کو پانی کی کسی دوسرے ذریعے سے فراہمی میں ناکامی نے صورتحال کو مزید سنگین بنادیا ہے اور حال یہ ہے کہ دفاتر سے غائب اور موقف دینے سے گریز کرنے والے واٹر بورڈ حکام کو اب صرف بارشوں کا انتظار ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…