پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

اب ذرا دھکا دیکر دیکھو۔۔چیف جسٹس کو دیکھ کر جب غریب فریادی خاتون نے جیل میں قید اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے درخواست کی تو پولیس اہلکار نے اسے دھکے دینا شروع کر دئیےیہ دیکھ کر جسٹس ثاقب نے پھراس اہلکار کیساتھ کیا کام کر دیا؟

datetime 23  جون‬‮  2018 |

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت سندھ کے شہر لاڑکانہ میں موجود ہیں جہاں ان کے ساتھ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی ہمراہ ہیں۔ چیف جسٹس کے چانڈکا میڈیکل کالج کے دورے کے دوران ایک خاتون بھی بیٹے کی رہائی کی دہائی دینے پہنچ گئی۔ بیٹے کے جیل میں ہونے پر خاتون نے چیف جسٹس کے سامنے احتجاج کیا ، خاتون نے دہائی دی کہ اس کا بیٹا بےگناہ ہے۔

خاتون جب اپنی بات سنانا چاہ رہی تھی تو پولیس اہلکاروں نے اسے دھکے دینے شروع کردیے ۔ خاتون کو دھکے دینے پر چیف جسٹس نے پولیس اہلکاروں کی سرزنش کردی۔ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو مخاطب کرکے کہا ’کیوں دھکے دیتے ہو، اب دھکے دے کر دکھائیں‘۔ جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کومعاملہ حل کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…