منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن میں دھاندلی عمران خان کا تحریک انصاف کے موقف کی حامی جماعتوں کی تعداد کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21جماعتیں کہتی ہیں دھاندلی ہوئی ہے۔ پاکستان کے الیکٹرول پروسسز میں اہل افراد اسمبلی میں نہیں آسکتے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے الیکٹرول پروسسز میں اہل افراد اسمبلی میں نہیں آسکتے۔جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے عمران خان نے کہاکہ اگر ایک مخصوص پیٹرن پرتحقیقات ہوں اور الیکشن کمیشن ایجنسیز کی مدد لے تحقیقات جلد ہوسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے پاس سارے ثبوت ہوتے تو جوڈیشل کمیشن کے بجائے عدالت میں چلے جاتے،پھر بھی ایک لاکھ چوبیس ہزار صفحات کی دستاویزات کمیشن میں پیش کریں گے۔عمران خان نے کہاکہ دھاندلی کرنے والوں اور کروانے والوں کو سزائیں نہ ملیں تو دھاندلی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتااس سال پختونخوا کے اسپتال اور پولیس اسٹیشن سارے پاکستان کی مثال بن جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…