اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب نے مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تحصیلوں میں پنڈ دادنخان‘ پسرور‘ کوٹ چٹھہ‘ حاصل پور‘ شہر سلطان‘ علی پور ‘ شاہ کوٹ‘ کمارمشانی‘ ملک وال‘ سور کوٹ‘ سمندری‘ دیپال پور‘ لالیاں‘ لبوانہ‘ حضرو‘ ٹیکسلا‘ کوٹلی ستیاں اور کلرسیداں شامل ہیں۔ حکومت کے اس فیصلے سے عوام کو بروقت طبی سہولیات مل سکیں گی۔
پنجاب کی مزید 15 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس 1122 شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































