منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز جمع کروادیں

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو 9 ویڈیوز بھی جمع کرائی ہیں ۔ جن میں جعلی ووٹ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ منگل کے روز جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے کمیشن کو بتایا کہ جہاں تحریک انصاف نے مختلف دستاویزات جمع کرائی ہیں وہاں 9 ویڈیوز بھی جمع کرائی گئی ہیں اس کے علاوہ اخباری تراشے اور دیگر مواد بھی بطور شہادت جمع کرایا گیا ہے کیونکہ اخباری خبروں کو بطور شہادت پیش کیا جا سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…