جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

موٹر وے پر رات کے وقت سفر کرنے والے ڈرائیور یہ کام ہر گز نہ کریں! ایسے کیمرے نصب کر دئیے گئے کہ جو۔۔اضافی پٹرولنگ موبائلز اور نفری بھی تعینات

datetime 19  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) موٹروے پر نائٹ سپیڈ چیکنگ کے لیے کیمرے نصب کردیئے گئے ، اب رات کے اوقات میں بھی اوورسپیڈنگ کرنے والوں کا چالان ہوگا۔بتایا گیا ہے کہ آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود نے کیمروں کی تنصیب کے بعد موٹروے سنٹرل زون پر خصوصی پولیس سکواڈ بھی تشکیل

دے دیئے ہیں ۔ موٹروے پر پولیس نے اضافی پٹرولنگ موبائلز اور نفری بھی تعینات کردی ہے۔آئی جی موٹروے خالد محمود کے مطابق تیز رفتاری خطرناک ہے اس لیے اسکی روک تھام کے لیے کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو رات کے وقت بھی اوورسپیڈنگ کرنے والوں کو چیک کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…