اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کی تکمیل ،نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوانے بڑا اعلان کردیا 

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کو منظم انداز میں تیز ی کیساتھ آگے بڑھایا جائے اور عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ ہو اور عوام بھی ٹریفک کے مسائل سے دوچار نہ ہوں ،منصوبے کی زیر تعمیر سائٹس کا دورہ کرنے اور مسائل کم کرنے میں معاونت کی یقینی دہانی کرائی۔

وہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منصوبے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ،جس میں بی آر ٹی کے فیچرز اور تینوں ریچز میں کام کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ بعض مقامات پر مشکلات کے با وجود منصوبے کی تعمیر تیز رفتاری سے جاری ہے منصوبے کا ریچ ون جولائی کے آخر تک اور ریچ ٹو اگست کے وسط تک مکمل کر لیا جائے گا ریچ تھری میں بی آر ٹی کوریڈور سو فیصد مکمل ہے جبکہ مخلوط ٹریفک لینز کا کام بھی تکمیل کے مراحل میں ہے دوست محمد نے منصوبے میں مخصوص افراد کیلئے سہولت یقینی بنانیکی ضرورت پر بھی زور دیا انہوں نے ممکنہ ڈینگی لاروا اور اس نوعیت کی دیگر بیماریوں کے پیشگی تحفظ کے طور پر گھڑھے وغیرہ بند کرنے اور با قاعدگی سے سپرے کرنے کی ہدایت کی انہوں نے بطور خاص عید کے ایام میں ٹریفک کی روانی بر قرار رکھنے اور آلودگی کم سے کم سطح پر لانے کی بھی ہدایت کی ۔ نگران وز یراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) دوست محمد خان نے پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے باقی ماندہ کام کو منظم انداز میں تیز ی کیساتھ آگے بڑھایا جائے اور عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ منصوبے کی تکمیل میں مزید تاخیر نہ ہو اور عوام بھی ٹریفک کے مسائل سے دوچار نہ ہوں ،منصوبے کی زیر تعمیر سائٹس کا دورہ کرنے اور مسائل کم کرنے میں معاونت کی یقینی دہانی کرائی۔ وہ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منصوبے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…