اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی صحت کی صورتحال پر تشویش ،چوہدری نثار نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے اپنی بیماری کا مقابلہ بڑی ہمت سے کیا ہے، دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحت یاب فرمائے۔ جمعہ کو چوہدری نثار علی خان نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ،

چوہدری نثار نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز نے اپنی بیماری کا مقابلہ بڑی ہمت سے کیا ہے، انہوں نے دعا کر تے ہوئے کہا کہ دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحت یاب فرمائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی،نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی درخواست پر پارلیمنٹ ہاؤس کی جامع مسجد کے خطیب مولانا احمد الرحمان نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرائی، انہوں نے دعا کے آغاز میں کہا کہ ’’آج رمضان المبارک کا آخری روزہ اور جمعۃ المبارک ہے، چوہدری نثار علی خان بھی یہاں موجود ہیں اور ان کی درخواست پر بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے تمام نمازی خصوصی طور پر دعا کریں، اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کرے، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کی سالمیت، استحکام ، عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور مسئلہ کشمیر و فلسطین کے حل کیلئے بھی خصوصی دعا کرائی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی شدید مذمت کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بیگم کلثوم نواز کی صحت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے اپنی بیماری کا مقابلہ بڑی ہمت سے کیا ہے، دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحت یاب فرمائے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…