ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

ٹکٹوں کی غلط تقسیم تحریک انصاف کو لے ڈوبی پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں پی ٹی آئی کو ایک ووٹ بھی نہیں پڑیگا انتخابات سے قبل کپتان کیلئے پریشان کن خبر

datetime 15  جون‬‮  2018 |

رینا لہ خورد (این این آئی) حلقہ پی پی 183میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کی غلط تقسیم پر چوہدری رضوان سمیت درجنو ں کارکنو ں نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا چوہدری محمد رضوان نے ایک ملاقات میں بتا یا کہ پی پی 183میں پی ٹی آئی انتہا ئی مضبو تھی ورکروں نے انتہا کی محنت کر کے لو گو ں کو پی ٹی آئی میں شامل کیا لیکن پا رٹی نے

اپنے وژ ن سے ہٹ کر غیر سیاسی مالدار شخصیت مہر جاوید کو ٹکٹ دیدیا جس کے پاس دولت تو ہے لیکن ووٹ نہیں چند ماہ پہلے اس نے پارٹی جوائن کی اور اب اس نے ٹکٹ بھی لے لی ہے چوہدری رضوان نے مزید کہا کہ پارٹی کا یو ٹرن انتخابات میں انہیں ڈبو دے گاانہو ں نے کہا کہ آئندہ انتخا با ت میںپی ٹی آئی کی بجا ئے آزاد امیدوار کی حما یت کریں گے –

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…