پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنماء کی ملائیشیاء میں آف شور کمپنی سامنے آگئی،اعتراف کرلیا، کاغذات نامزدگی مسترد، عام انتخابات سے باہر ہونے کا خدشہ

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف شور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیاء میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب صدیقی مذکورہ ملائیشیں کمپنی کے چار ڈائریکٹروں میں سے ایک ڈائریکٹر ہیں اور کمپنی کے سب سے

بڑی شیئر ہولڈر ہیں جسے انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا جبکہ اس حوالے سے شعیب صدیقی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملائیشیاء میں آف شور کمپنی بنائی تھی لیکن کمپنی میں کوئی کاروبار نہیں کیا اور نہ ہی پیسے کی کوئی ٹرانزکشن کی ہے ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اس کمپنی کی تمام تفصیلات انکم ٹیکس ریٹر ن میں ظاہر کررکھا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ کمپنی بند کر کے پاکستان آگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…