بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

مرزا کے الزامات نے زرداری کی طبیعت ناساز کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے مسلسل انکشافات اور الزامات کے با عث سابق صدر آصف علی زرداری شدید ذہنی اذیت میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں۔ آصف علی زرداری گزشتہ روز کراچی سے اسلام آباد پہنچے تھے تاکہ منگل کو صبح نیب عدالت میں پیش ہو سکیں مگر انکے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے کیونکہ انہیں مسلسل قے آ رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک نجی ٹی وی پر ذوالفقار مرزا کا انٹرویو دیکھنے کے بعد انکی طبیعت نڈھال ہوئی اور کھانا بھی انہیں ٹھیک سے ہضم نہیں ہو رہا۔ اس حوالے سے پمز کے ایک طبی ماہر ڈاکٹر وسیم خواجہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیپریشن حد سے بڑھ جائے اور بے خوابی کی صورت میں قے آ سکتی ہے۔ آصف علی زرداری جب پمز میں داخل تھے اس وقت بھی ڈیپریشن کی گولیاں کھایا کرتے تھے مگر انہیں وقت قے وغیرہ نہیں آتی تھی لیکن پریشانی بڑھ جانے کی صورت میں قے آنا ممکن ہے۔

مزید پڑھئے:ٹھنڈے پانی سے نہانا بہتر ہے یا گرم پانی سے؟ا

 



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…