پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

موبائل کارڈ ٹیکس ختم ،حکومت صرف 15 روز میں پاکستان کے عوام سے کتنے ارب روپے اکٹھے کرتی تھی؟ رقم اتنی زیادہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)موبائل فون کارڈ پر سروس چارجز اور ٹیکس ختم ہونے سے ایف بی آر کو 15 روز میں 2 ارب روپے ٹیکس نہیں ملے گا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق موبائل فون کے کارڈ پر تمام ٹیکس اور سروس چارجز 15 روز کیلئے ختم ہونے پر کمپنیوں کو 15 روز میں ایک ارب 45 کروڑ روپے کم ملیں گے، کارڈ لوڈ کرنے پر کمپنیاں 10 فیصد کے حساب سے سالانہ 35 ارب روپے سروسز چارج لیتی تھیں۔ذرائع کے مطابق

موبائل فون پر کارڈ لوڈ کرنے سے 120 ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوتا ہے، ایف بی آر کو 12.5 فیصد کے حساب سے سالانہ 50 ارب روپے تک ملتے ہیں تاہم اب ایف بی آر 15 روز میں 2 ارب روپے ٹیکس نہیں ملے گا۔ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں 19.5 فیصد کے حساب سے 70 ارب روپے صوبوں کو ٹیکس ملتاہے تاہم اب صوبوں کو خدمات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 15 روز میں 2ارب 91 کروڑ روپے نہیں ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…