ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پینتیس ہزار افغان باشندوں کو سمیں جاری ، پی ٹی اے بند کرانے میں ناکام

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن) موبائل فون کمپنیوں نے 35ہزار افغان باشندوں کو جاری کی گئی سموں کو بند نہیں کیا جس کے نتیجے میں ملک کی سکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔ پی ٹی اے فون کمپنیوں کیخلاف اقدام کرنے سے گریزاں ہے ۔ آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق موبائل کمپنیوں نے قانونی دستاویزات کے بغیر 35000 افغان باشندوں کوموبائل سمیں جاری کیں تھیں مقررہ وقت گزرنے کے باوجود بھی پی ٹی اے افغان باشندوں کو جاری سمیں بند کرانے میں ناکام ہوا ہے اور موبائل کمپنیوں کیخلاف کوئی اقدام نہیں کرسکا افغان باشندوں کو جاری کی گئی سمیں ملک کی سکیورٹی کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں قانون کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی باشندوں کو ویزہ اجراءدستاویزات پر سمیں جاری ہوسکتی ہیں لیکن افغان باشندوں کے پاس ویزہ بھی موجود نہیں ہے ۔

مزید پڑھئے:فیس بک میسنجر سے اور بھی فائدہ اٹھائیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…