اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں عید کل یا پرسوں نہیں بلکہ کب ہو گی؟ کیپٹن صفدر نے مفتی منیب سے پہلے ہی حیران کن اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ پہلے آئین کو توڑا جا رہا تھا، اب اس سے کھیلا جا رہا ہے۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 25جولائی کو بڑی عید ہو گی، جب ہم نظام بدلنے کے لیے نکلیں گے۔کیپٹن صفدر نے کہا کہ قائد اعظم نے

پاکستان بنایا تھا، ہم نظام آزاد کرائیں گے، بابائے قوم نے ہمیں ملک آزاد کر کے دیا تھا ٗ ہم نظام آزادکرنے جا رہے ہیں۔سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے متعلق انہوں نے کہا کہ اوّل تو مشرف بزدل انسان ہے وہ آئیں گے نہیں، آئے تو نظریہ ضرورت پیدا ہوگا۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ میں اْن لوگوں کوکہنا چاہ رہا ہوں کہ آئین کیساتھ نہ کھیلا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…