پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے دی، کپتان سرفراز احمد نے 89 اور شعیب ملک نے 53رنز بنائے ، حسن علی اور شاداب خان نے 2,2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈنبرا (آئی این پی)تفصیلات کے مطابق منگل کو ایڈنبرا میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 204 رنز بنائے ۔کپتان سرفراز احمد نے 89، شعیب ملک 53 ،فخر زمان 21 اور حسین طلعت نے 18 رنز بنائے ۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز ہی بنا کر

شکست سے دوچار ہوئی اور ان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ۔سکاٹ لینڈ کی جانب سے بیٹنگ کرتے ہوئے مائیکل لیسٹ نے سب سے زیادہ 38 رنز، کا ئل کوئٹزر نے 31 اور جارج مونسے نے 25 رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے باؤلنگ کرتے ہوئے شاداب خان اور حسن علی نے 2,2 ، جب کہ محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی ۔ پاکستان کو دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ۔ ۔۔۔(م د)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…