اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بالا خر 11 سال بعد وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹس کیلیے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 کی منظوری دیدی۔وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے شروع کردہ ممبر شپ اسکیم کے تحت پہلے ائیے پہلے پائیے اور سنیارٹی لسٹ کے بنیاد پر پلاٹ الاٹ کیے جائیں گے۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ سیکٹر ایف 14 میں20 ہزار کنال اراضی ہے جس پر بہت کم تعداد میں ا بادی ہے جسے حاصل کرنے میں لینڈ ایکوزیشن کلکٹر کو زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ سیکٹر ایف 15 میں سے پشاور جی ٹی روڈ گزرنے کی وجہ سے ہاف سیکٹر کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مجموعی طور پر 12 ہزار سے زائد مختلف سائز کے پلاٹ تیار کیے جائیں گے۔
وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































