اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کو ترقی دے کر کمانڈنٹ عسکری ادارہ برائے امراض قلب تعینات کیا گیا ہے ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کارڈیک الیکٹرو فزیالوجی کے شعبے میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی خدمات اور پیشہ وارانہ قابلیت کے پیش نظر انہیں سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
میجر جنرل عمران مجید کی لیفٹیننٹ جنرل عہدے پر ترقی،کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































