دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تساؤ میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ سے مجسمہ اپنی جگہ سے گرا اور ٹوٹ گیا تاہم منتظمین نے اسے ٹھیک کرکے دوبارہ لگا دیاہے۔
کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































