ممبئی (نیوز ڈیسک)معروف گلوکارہ، اداکارہ و فیشن ڈیزائنر ریحانا کشیدہ کاری سے مزین لمبا پیلا گاﺅ پی ہوٹے کوٹوئر گاﺅن پہن کر میٹ گالا میں شریک ہوئیں۔ میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں منعقد ہونے والی کوسٹیوم انسٹی ٹیوٹ ایگزیبیشن کا تھیم تھا ”چین: ایک شیشے سے“۔ بارباڈوس کی پوپ سٹار دیر تک سوشل میڈیا پر بھی مصروف رہیں۔ انہوں نے سنیپ چیٹ پر میک اپ کرنے، شاپنگ کرنے اور مچھلیاں پکڑنے کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ ریحانا کے نئے البم کا انتظار کیا جا رہا ہے، اسی دوران ان کی ایک بولڈ تصویر وی میگزین کے کور پیج پر چھپی ہے۔ ریحانا نے گزشتہ برس میٹ گالا میں سفید سٹیلا میکارنی اینسمبل زیب تن کیا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































