پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

datetime 11  جون‬‮  2018 |

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ فلوریڈا کے مقام پر کسی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ کی میزبانی کریگا ۔

ویسٹ انڈیز اس سے قبل نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف بھی اس اسٹیڈیم پر ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکا ہے۔ فلوریڈا اسٹیڈیم کے عہدیدار نے اس بات کی تصدیق کی کہ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے رواں برس کے شروع میں میچز کیلئے 4 اور 5 اگست کی تاریخی ریزرو کروائی تھیں۔ کالی آندھی نے مارچ میں ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کی وجہ سے بنگال ٹائیگرز کے خلاف صرف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلی تھی اسلئے ویسٹ انڈیز اب اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی میزبانی کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…