بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سینٹرل جیل پشاور میں لوڈ شیڈنگ، درجنوں قیدی بے ہوش

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل پشاور میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کے باعث درجنوں قیدی بے ہو ش ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سینٹرل جیل کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کے باوجود لوڈ شیڈنگ جا رہی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق اس وقت سینٹرل جیل پشاور میں 2 ہزار 97 قیدی ہیں جبکہ جیل میں 487 قیدیوں کی گنجائش ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاورہائی کورٹ نے سینٹرل جیل کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قراردیا تاہم اس کے باوجود جیل میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے جس کی وجہ سے گرمی میں قیدی بے حال ہوگئے جبکہ پانی کی قلت کے باعث بھی قیدیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…