بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور:دبئی سے آنےوالے مسافرسے4کروڑمالیت کا10 کلو سونا برآمد

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والے مسافر سے 10 کلو سونا برآمد کر لیا،سونے کی مالیت تقریبا” 4 کڑور روپے بتائی جاتی ہے،ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور آ رہا تھا۔کسٹم ذرائع کے مطابق علامہ اقبال ائرپورٹ پر دبئی سے آنے والے شخص سے 10 کلو سونا برآمدکرلیا گیا ہے۔10کلو سونا دیکھ کر ائیرپورٹ پر موجود کسٹم حکام اور مسافر دنگ رہ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…