راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی سے پانچ پلاٹوں کی فائلیں خریدکر پانچ لاکھ ڈالر سے زائدکی رقم اداکرنے والی کاروباری شخصیت اور دبئی میں مقیم پراپرٹی ڈیلرکے پاکستان میں موجود نمائندے کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کسٹمزکی تفتیشی ٹیم کے ایک رکن نے بتایا کہ دونوں ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کیلئے کارروائی کا اغازکردیا ہے۔کسٹمز نے ایان علی سے فائلیں خریدنے والے ممتاز، دبئی میں کاروبار کرنے والے نجیب ہارون اور دوسرے بزنس مین اویس کو ریکارڈ سمیت بیان کیلئے طلب کیا تھا،نجیب ہارون دبئی سے اکراپنے بیان ریکارڈکرا کے واپس چلا گیا تھا لیکن پاکستان میں اس کا نمائندہ ممتاز اور ایک بزنس مین اویس تاحال کسٹمزکو دستاویزات کے ہمراہ مطلوبہ اشیاء فراہم نہیں کرسکے اس لئے ان کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس میں مزید 2 افراد کوگرفتارکرنے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































