پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا جس کے باعث لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بجلی کا شارٹ فال4 ہزار 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام ا?باد اور جڑواں شہروں میں بھی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ دیکھنے میں ایا، شہروں میں 6 سے 8 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں10 سے12گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جاتی رہی۔دوسری طرف نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی)کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب15ہزار ایک سو میگا واٹ اور پیداوار10 ہزار500 میگاواٹ ہے، حکام کے مطابق گرمی بڑھنے سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث شارٹ فال بھی بڑھنے لگا لیکن ائندہ چند دنوں میں اس شارٹ فال پر قابو پا لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…