منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہائی پوٹینسی کی وجہ سے غلطی کرجاتاہوں ،الطاف حسین

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ وہ اس وقت زیادہ تنقید کرناشروع کردیتے ہیں جب وہ دباﺅ کازیادہ شکارہوتے ہیں اورمیں ہائی پوٹینسی کاشکارہوجاتاہوں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں جب غلطی کرتاہوں تواس پرمعافی مانگتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں آج تک خود کوکنڑول کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ڈیپریشن کی وجہ سے غلطی کرجاتاہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…