ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

جوکووچ اپ سیٹ شکست کھا کر فرنچ اوپن سے باہر

datetime 6  جون‬‮  2018 |

پیرس(این این آئی)سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں ٗ ڈومینک تھیم اور مارکو سیشناٹو سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھیلے منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹرین کھلاڑی ڈومینک تھیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے

ہوئے حریف جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف کو 6۔4، 6۔2 اور 6۔1 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔دوسرے کوارٹر فائنل میں اٹالین کھلاڑی مارکو سیشناٹو نے سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔مارکو نے سربین حریف کو ٹائی بریک پر 6۔3، 7۔6، 1۔6 اور 7۔6(13۔11) سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…