لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے بارے میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد ملک بھرمیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے اورمٹھائیاں تقیسم کیں ۔اس موقع پرکارکنوں کاکہناتھاکہ آج حق کی فتح ہوئی ہے اورمسلم لیگ(ن) کے مینڈیٹ پرسوالیہ نشان لگ گیاہے اورن لیگ کوچاہیے کہ وہ اسمبلیوں سے استعفے دے کرنئی انتخابات کااعلان کریں ۔پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کہاکہ نئے انتخابات میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔
خواجہ سعد رفیق کی نااہلی ،تحریک انصاف کے کارکنوں کاجشن ،مٹھائیاں تقسیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































