منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دونگا، ذوالفقار مرزا

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دوں گا ، ایس ایس پی حیدر آباد عرفان بلوچ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ میرے خلاف ایک مقدمہ نہیں کئی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ خاندان کے لوگ جب کہیں گے قانون کے سامنے سر جھکا دوں گا۔ میرے قانونی مشیر جو فیصلہ کریں گے سر تسلیم خم کروں گا۔ انھوں نے کہا کہ ڈی آئی جی حیدرآباد ایماندار آدمی ہیں ، مجھے ان پر فخر ہے۔ ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔ قانونی مشیر کہیں گے تو گرفتاری دے دوں گا۔انھوں نے کہا کہ میرے والد ریٹائرڈ جج ہیں , بیگم سپیکر رہ چکی ہیں جبکہ بیٹا دبئی میں بار ایٹ لا ہے اور بیٹی حالیہ دنوں میں قانون کی ڈگری لے کر آئی ہے سب سر جوڑ کر بیٹھے ہیں جو بھی فیصلہ کریں گے میں تسلیم کروں گا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…