منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے نکلنے والے 7 بچوں کو کچل دیا، تین جاں بحق ، چار زخمی

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس پر واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے گھر جانے والے سات بچوں کو کچل دیا جس کے باعث تین بچے جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ نادرن بائی پاس خیرآباد ہوٹل کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے مدرسہ سے گھر واپس جانے والے سات بچوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں پانچ سالہ حرایرہ اور چھ سالہ عظیم سمیت تین بچے جاں بحق اور چار بچے شدید زخمی ہوگئے۔ دو جاں بحق ہونے والے بچوں کو عباسی شہید ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ دیگر بچوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقع کے بعد خواتین اور بچوں کے اہلخانہ احتجاج کرتے ہوئے نادرن بائی پاس کو بلاک کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر واٹر ٹینکر چھوڑ کر فرار ہو گیا ، پولیس نے اس کے تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…