اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم ”مائی پنجابی نکاح “سائن کر لی

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں پاکستانی اداکار فواد خان کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فواد خان نے سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی نئی فلم ” مائی پنجابی نکاح “سائن کرلی۔ فلم ”خوبصورت “ سے فلمی سفر کا آغاز کرنے والے فواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فواد خان بھارتی فلمسازوں کی اولین پسند بن چکے ہیں۔ سہیل خان کی نئی فلم ”مائی پنجابی نکاح “میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ تاہم فواد خان کی ہیروئن کون بنے گی ابھی اس بات کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ فلم کیلئے پہلے سلمان خان اور کرینہ کپور کو فائنل کیا گیا تھا تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر اِن دونوں اداکاروں پر یہ فلم نہیں بن سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…